The Holy Quran 43:53 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
اَمۡ اَنَا خَیۡرٌ مِّنۡ ہٰذَا الَّذِیۡ ہُوَ مَہِیۡنٌ ۬ۙ وَّلَا یَکَادُ یُبِیۡنُ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Nay, I am better than this fellow who is despicable and can scarcely express himself clearly.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
حقیقت یہ ہے کہ میں اس شخص سے بہتر ہوں جو بالکل بے حیثیت ہے اور اظہارِبیان کی بھی طاقت نہیں رکھتا۔