The Holy Quran 43:56 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوۡنَا انۡتَقَمۡنَا مِنۡہُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۵۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So, when they excited Our anger, We exacted retribution from them, and drowned them all.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا ہم نے ان سے انتقام لیا اوران سب کو (لاؤلشکر سمیت) غرق کر دیا۔