The Holy Quran 43:64 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَلَمَّا جَآءَ عِیۡسٰی بِالۡبَیِّنٰتِ قَالَ قَدۡ جِئۡتُکُمۡ بِالۡحِکۡمَۃِ وَلِاُبَیِّنَ لَکُمۡ بَعۡضَ الَّذِیۡ تَخۡتَلِفُوۡنَ فِیۡہِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when Jesus came with clear proofs, he said, ‘Truly I am come to you with wisdom, and to make clear to you some of that about which you differ. So fear Allah and obey me.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب عیسیٰ کھلے کھلے نشانات کے ساتھ آگیا تو اس نے کہا یقیناً میں تمہارے پاس حکمت لایاہوں اور اس لئے آیا ہوں کہ تمہارے سامنے بعض وہ باتیں جن میں تم اختلاف کرتے ہو کھول کر بیان کروں۔ پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔