The Holy Quran 43:72 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
یُطَافُ عَلَیۡہِمۡ بِصِحَافٍ مِّنۡ ذَہَبٍ وَّاَکۡوَابٍ ۚ وَفِیۡہَا مَا تَشۡتَہِیۡہِ الۡاَنۡفُسُ وَتَلَذُّ الۡاَعۡیُنُ ۚ وَاَنۡتُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿ۚ۷۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
To them will be passed round dishes of gold and cups, and therein will be all that the souls desire and in which the eyes delight. ‘And therein will you abide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان پر سونے کے تھالوں اور آبگینوں کے دور چلائے جائیں گے اور اس میں ان کے لئے وہ سب کچھ ہوگا جس کی ان کے دل خواہش کریں گے اور جس سے آنکھیں لذت پائیں گی اور تم اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو۔