The Holy Quran 43:74 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

لَکُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ کَثِیۡرَۃٌ مِّنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Therein for you is fruit in abundance, which you will eat.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تمہارے لئے اس میں بکثرت پھل ہوں گے جن میں سے تم کھاؤ گے۔