The Holy Quran 43:78 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَنَادَوۡا یٰمٰلِکُ لِیَقۡضِ عَلَیۡنَا رَبُّکَ ؕ قَالَ اِنَّکُمۡ مّٰکِثُوۡنَ ﴿۷۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they will cry: ‘O master! let thy Lord finish with us.’ He will say, ‘You must remain.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ پکاریں گے کہ اے مالک! تیرا ربّ ہمیں موت ہی دے دے۔ وہ کہے گا تم یقیناً (یہیں) ٹھہرے رہنے والے ہو۔