The Holy Quran 43:79 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

لَقَدۡ جِئۡنٰکُمۡ بِالۡحَقِّ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَکُمۡ لِلۡحَقِّ کٰرِہُوۡنَ ﴿۷۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

God will say: ‘We certainly brought you the truth; but most of you were averse to the truth.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ہم تمہارے پاس حق کے ساتھ آئے تھے لیکن تم میں سے اکثر حق کو ناپسند کرنے والے تھے۔