The Holy Quran 43:86 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَتَبٰرَکَ الَّذِیۡ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا ۚ وَعِنۡدَہٗ عِلۡمُ السَّاعَۃِ ۚ وَاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۸۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And blessed is He to Whom belongs the kingdom of the heavens and the earth and all that is between them, and with Him is the knowledge of the Hour, and to Him shall you be brought back.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ایک وہی برکت والا ثابت ہوا جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان کے درمیان ہے بادشاہت ہے۔ اور اس کے پاس اس خاص گھڑی کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے۔