The Holy Quran 43:87 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَلَا یَمۡلِکُ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِ الشَّفَاعَۃَ اِلَّا مَنۡ شَہِدَ بِالۡحَقِّ وَہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those on whom they call beside Him possess no power of intercession but he who bears witness to the truth, and they know him.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ، جنہیں وہ اس کے سوا پکارتے ہیں، شفاعت کا کوئی اختیار نہیں رکھتے سوائے اُن لوگوں کے کہ جو حق بات کی گواہی دیتے ہیں اور وہ علم رکھتے ہیں۔