The Holy Quran 43:88 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَلَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَہُمۡ لَیَقُوۡلُنَّ اللّٰہُ فَاَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if thou ask them, ‘Who created them?’, they will surely say, ‘Allah’. How then are they being turned away?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تو ان سے پوچھے کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے؟ تو وہ ضرور کہیں گے اللہ نے۔ پھر وہ کس طرف بہکائے جاتے ہیں؟