The Holy Quran 43:89 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَقِیۡلِہٖ یٰرَبِّ اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ قَوۡمٌ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۘ۸۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

I swear by his repeated cry ‘O my Lord!’ that these are a people who will not believe.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس کے یہ کہنے کے وقت کو یاد کرو کہ اے میرے ربّ! یہ لوگ ہرگز ایمان نہیں لائیں گے۔