The Holy Quran 44:20 – Ad-Dukhan (الدُّخَانِ)
وَّاَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ ۚ اِنِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۚ۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And exalt not yourselves in defiance of Allah. Surely, I come to you with a clear authority.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ کے خلاف سرکشی نہ کرو۔ یقیناً میں تمہارے پاس ایک کھلی کھلی غالب دلیل لانے والا ہوں۔