The Holy Quran 44:32 – Ad-Dukhan (الدُّخَانِ)
مِنۡ فِرۡعَوۡنَ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَالِیًا مِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Inflicted by Pharaoh; he was surely haughty even among the extravagant.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جو فرعون کی طرف سے تھا۔ یقیناً وہ حد سے تجاوز کرنے والوں میں سے ایک بہت جبار شخص تھا۔