The Holy Quran 44:39 – Ad-Dukhan (الدُّخَانِ)
وَمَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَیۡنَہُمَا لٰعِبِیۡنَ ﴿۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We created not the heavens and the earth, and all that is between them, in sport.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے یونہی کھیل کھیلتے ہوئے پیدا نہیں کیا۔