The Holy Quran 44:42 – Ad-Dukhan (الدُّخَانِ)
یَوۡمَ لَا یُغۡنِیۡ مَوۡلًی عَنۡ مَّوۡلًی شَیۡئًا وَّلَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The Day when a friend shall not avail a friend at all, nor shall they be helped,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہیں آئے گا اور نہ ہی وہ مدد دئیے جائیں گے۔