The Holy Quran 44:6 – Ad-Dukhan (الدُّخَانِ)

اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَا ؕ اِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ۚ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

By Our own command. Verily, We have ever been sending Messengers,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ایک ایسے امر کے طور پر جو ہماری طرف سے ہے۔ یقیناً ہم ہی رسول بھیجنے والے ہیں۔