The Holy Quran 44:9 – Ad-Dukhan (الدُّخَانِ)

لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَیُمِیۡتُ ؕ رَبُّکُمۡ وَرَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

There is no God but He. He gives life and He causes death. He is your Lord, and the Lord of your forefathers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا بھی ہے۔ تمہارا بھی ربّ اور تمہارے پہلے آباءو اجداد کا بھی ربّ ہے۔