The Holy Quran 45:10 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)
وَاِذَا عَلِمَ مِنۡ اٰیٰتِنَا شَیۡئَا ۣاتَّخَذَہَا ہُزُوًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ؕ﴿۱۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when he learns something of Our Signs, he makes a jest of them. For such there is an abasing punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب وہ ہمارے نشانات میں سے بعض پر اطلاع پاتاہے تو انہیں مذاق کا نشانہ بناتا ہے۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے رُسواکن عذاب ہے۔