The Holy Quran 45:12 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)
ہٰذَا ہُدًی ۚ وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿٪۱۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
This is guidance. And for those who disbelieve in the Signs of their Lord is the torture of a painful punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ ایک بڑی ہدایت ہے۔ اور وہ لوگ جنہوں نے اپنے رب کی آیات کا انکار کیا اُن کے لئے لرزہ خیز عذاب میں سے ایک دردناک عذاب (مقدر) ہے۔