The Holy Quran 45:15 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)

قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَغۡفِرُوۡا لِلَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ اَیَّامَ اللّٰہِ لِیَجۡزِیَ قَوۡمًۢا بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Tell those who believe to forgive those who persecute them and fear not the Days of Allah, that He may requite a people for what they earn.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو اُن سے جو ایمان لائے ہیں، کہہ دے کہ ان لوگوں سے بخشش کا سلوک کریں جو اللہ کے دنوں کی امید نہیں رکھتے تا کہ وہ خود ایسی قوم کو اس کے مطابق جزا دے جو وہ کسب کرتے رہے ہیں۔