The Holy Quran 45:19 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)

ثُمَّ جَعَلۡنٰکَ عَلٰی شَرِیۡعَۃٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ فَاتَّبِعۡہَا وَلَا تَتَّبِعۡ اَہۡوَآءَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then We set thee on a clear path in the matter of religion; so follow it, and follow not the evil inclinations of those who know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر ہم نے تجھے ایک عظیم امرِ شریعت پر قائم کر دیا۔ پس اس کی پیروی کر اور ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کر جو علم نہیں رکھتے۔