The Holy Quran 45:20 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)

اِنَّہُمۡ لَنۡ یُّغۡنُوۡا عَنۡکَ مِنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ وَاِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ ۚ وَاللّٰہُ وَلِیُّ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, they will not avail thee aught against Allah. And as for the wrongdoers, some of them are friends of others; but Allah is the Friend of the righteous.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ اللہ کے مقابل پر تیرے کسی کام نہیں آسکیں گے۔ اور لازماً ظلم کرنے والے آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں جبکہ اللہ متقیوں کا دوست ہوتا ہے۔