The Holy Quran 45:23 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)
وَخَلَقَ اللّٰہُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَلِتُجۡزٰی کُلُّ نَفۡسٍۭ بِمَا کَسَبَتۡ وَہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah has created the heavens and the earth with truth and that every soul may be requited for that which it earns; and they shall not be wronged.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا اور تاکہ ہرجان کو اس کے مطابق جزا دی جائے جو اس نے کمایا اور وہ ظلم نہیں کئے جائیں گے۔