The Holy Quran 45:26 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)

وَاِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ مَّا کَانَ حُجَّتَہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوا ائۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when Our clear Signs are recited unto them, their only contention is that they say, ‘Bring back our fathers, if you are truthful.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ہماری کھلی کھلی آیات اُن پر پڑھی جاتی ہیں تو اُن کی دلیل اس کے سوا کچھ نہیں ہوتی کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمارے آباءو اجداد کو واپس لے آؤ، اگر تم سچے ہو۔