The Holy Quran 45:27 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)
قُلِ اللّٰہُ یُحۡیِیۡکُمۡ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یَجۡمَعُکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۲۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘It is Allah Who gives you life, then causes you to die; then He will gather you together unto the Day of Resurrection about which there is no doubt. But most men know not.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو کہہ دے کہ اللہ ہی تمہیں زندہ کرتا ہے پھر تمہیں مارتا ہے پھر قیامت کے دن کی طرف جس میں کوئی شک نہیں، تمہیں اکٹھا کرکے لے جائے گا۔ لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔