The Holy Quran 45:32 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)
وَاَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ۟ اَفَلَمۡ تَکُنۡ اٰیٰتِیۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فَاسۡتَکۡبَرۡتُمۡ وَکُنۡتُمۡ قَوۡمًا مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But as to those who disbelieved: “Were not My Signs recited unto you? But you were arrogant, and were a guilty people.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا (ان سے کہا جائے گا کہ) کیا تم پر میری آیات نہیں پڑھی جاتی تھیں؟ پھر بھی تم نے تکبر سے کام لیا اور تم ایک مجرم قوم بن گئے۔