The Holy Quran 45:33 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)

وَاِذَا قِیۡلَ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّالسَّاعَۃُ لَا رَیۡبَ فِیۡہَا قُلۡتُمۡ مَّا نَدۡرِیۡ مَا السَّاعَۃُ ۙ اِنۡ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّمَا نَحۡنُ بِمُسۡتَیۡقِنِیۡنَ ﴿۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“And when it was said, ‘The promise of Allah is certainly true, and as to the Hour, there is no doubt about its coming,’ you said, ‘We know not what the Hour is; we think it to be nothing but a conjecture, and we are not convinced.’ ”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب کہا جاتا ہے یقیناً اللہ کا وعدہ سچا ہے اور ساعت میں کوئی شک نہیں تو تم کہتے ہو کہ ہم نہیں جانتے کہ ساعت کیا چیز ہے۔ ہم ایک ظن سے بڑھ کر گمان نہیں کرتے اور ہم ہرگز یقین لانے والے نہیں۔