The Holy Quran 45:35 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)

وَقِیۡلَ الۡیَوۡمَ نَنۡسٰکُمۡ کَمَا نَسِیۡتُمۡ لِقَآءَ یَوۡمِکُمۡ ہٰذَا وَمَاۡوٰٮکُمُ النَّارُ وَمَا لَکُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۳۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And it will be said to them, ‘This day shall We forget you, as you forgot the meeting of this day of yours. And your resort is the Fire, and you will have no helpers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کہا جائے گا آج ہم تمہیں بھول جائیں گے جیسا کہ تم اپنے اِس دن کی ملاقات کو بھول گئے تھے اور تمہارا ٹھکانا جہنم ہوگا اور تمہارے کوئی مددگار نہ ہوں گے۔