The Holy Quran 45:36 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)
ذٰلِکُمۡ بِاَنَّکُمُ اتَّخَذۡتُمۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ ہُزُوًا وَّغَرَّتۡکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ۚ فَالۡیَوۡمَ لَا یُخۡرَجُوۡنَ مِنۡہَا وَلَا ہُمۡ یُسۡتَعۡتَبُوۡنَ ﴿۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘This is so, because you made a jest of the Signs of Allah, and the life of the world deceived you.’ Therefore, that day they will not be taken out from thence, nor will they be taken back into favour.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اس لئے ہو گا کہ تم نے اللہ کے نشانات کو تمسخر بنالیا اور دنیا کی زندگی نے تمہیں دھوکہ میں ڈال دیا تھا۔ پس آج وہ اُس (آگ) سے نکالے نہیں جائیں گے اور نہ ہی ان کا کوئی عذر قبول کیا جائے گا۔