The Holy Quran 45:38 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)

وَلَہُ الۡکِبۡرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۪ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And His is the majesty in the heavens and the earth; and He is the Mighty, the Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اسی کی ہے ہر بڑائی آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور وہی کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔