The Holy Quran 45:5 – Al-Jathiyah (الْجَاثِیَۃِ)
وَفِیۡ خَلۡقِکُمۡ وَمَا یَبُثُّ مِنۡ دَآبَّۃٍ اٰیٰتٌ لِّقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And in your own creation and in that of all the creatures which He scatters in the earth are Signs for a people who possess firm faith.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تمہاری پیدائش میں، اور جو کچھ وہ چلنے پھرنے والے جانداروں میں سے پھیلاتا ہے، ان میں ایک یقین کرنے والی قوم کے لئے عظیم نشانات ہیں۔