The Holy Quran 46:13 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)

وَمِنۡ قَبۡلِہٖ کِتٰبُ مُوۡسٰۤی اِمَامًا وَّرَحۡمَۃً ؕ وَہٰذَا کِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنۡذِرَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ٭ۖ وَبُشۡرٰی لِلۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿ۚ۱۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And before it there was the Book of Moses, a guide and a mercy; and this is a Book in the Arabic language fulfilling previous prophecies, that it may warn those who do wrong; and as glad tidings to those who do good.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب ایک رہنما اور رحمت کے طور پر تھی۔ اور یہ ایک تصدیق کرنے والی کتاب ہے جو فصیح و بلیغ زبان میں ہے تاکہ اُن لوگوں کو ڈرائے جنہوں نے ظلم کیا اور بطور خوشخبری ہو اُن کے لئے جو احسان کرنے والے ہیں۔