The Holy Quran 46:24 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)

قَالَ اِنَّمَا الۡعِلۡمُ عِنۡدَ اللّٰہِ ۫ۖ وَاُبَلِّغُکُمۡ مَّاۤ اُرۡسِلۡتُ بِہٖ وَلٰکِنِّیۡۤ اَرٰٮکُمۡ قَوۡمًا تَجۡہَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘The knowledge thereof is only with Allah. And I convey to you what I have been sent with, but I see you to be a very ignorant people.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا یقیناً علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے اور میں تو تمہیں وہ پیغام پہنچارہا ہوں جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا ہے لیکن میں تمہیں ایک بہت جاہل قوم دیکھ رہا ہوں۔