The Holy Quran 46:25 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)

فَلَمَّا رَاَوۡہُ عَارِضًا مُّسۡتَقۡبِلَ اَوۡدِیَتِہِمۡ ۙ قَالُوۡا ہٰذَا عَارِضٌ مُّمۡطِرُنَا ؕ بَلۡ ہُوَ مَا اسۡتَعۡجَلۡتُمۡ بِہٖ ؕ رِیۡحٌ فِیۡہَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿ۙ۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then, when they saw it coming towards their valleys as a cloud, they said, ‘This is a cloud which will give us rain.’ ‘Nay, but it is that which you sought to hasten — a wind wherein is a grievous punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب انہوں نے اسے ایک بادل کی صورت میں دیکھا جو اُن کی وادیوں کی طرف بڑھ رہا تھا تو کہا یہ ایسا بادل ہے جو ہم پر بارش برسانے والا ہے۔ نہیں! بلکہ یہ تو وہی ہے جسے تم جلد مانگا کرتے تھے۔ یہ ایک ایسا جھکڑ ہے جس میں دردناک عذاب ہے۔