The Holy Quran 46:28 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)
وَلَقَدۡ اَہۡلَکۡنَا مَا حَوۡلَکُمۡ مِّنَ الۡقُرٰی وَصَرَّفۡنَا الۡاٰیٰتِ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۲۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We did destroy townships round about you; and We have varied the Signs, that they might turn to Us.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم تمہارے اِرد گِرد کی بستیوں کو بھی ہلاک کر چکے ہیں۔ اور ہم نے نشانات کو پھیر پھیر کر بیان کیا تا کہ وہ رجوع کریں۔