The Holy Quran 46:29 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)

فَلَوۡلَا نَصَرَہُمُ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ قُرۡبَانًا اٰلِـہَۃً ؕ بَلۡ ضَلُّوۡا عَنۡہُمۡ ۚ وَذٰلِکَ اِفۡکُہُمۡ وَمَا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Why, then, did not those help them whom they had taken for gods beside Allah, seeking His nearness through them? Nay, they were lost to them. That was the result of their lie, and of what they fabricated.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر کیوں نہ ان لوگوں نے ان کی مددکی جن کو اللہ کے سواحصولِ قُرب کی خاطر انہوں نے معبود بنا رکھا تھا بلکہ وہ تو ان سے کھوئے گئے۔ اور یہ اُن کے جھوٹ کا نتیجہ تھا اور اس کا جو وہ افترا کیا کرتے تھے۔