The Holy Quran 46:35 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)

وَیَوۡمَ یُعۡرَضُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا عَلَی النَّارِ ؕ اَلَیۡسَ ہٰذَا بِالۡحَقِّ ؕ قَالُوۡا بَلٰی وَرَبِّنَا ؕ قَالَ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۳۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And on the day when those who disbelieve will be brought before the Fire, it will be said to them, ‘Is not this the truth?’ They will say, ‘Aye, by our Lord.’ He will say, ‘Then taste the punishment, because you disbelieved.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یاد رکھو اُس دن کو جس دن وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا آگ کے سامنے پیش کئے جائیں گے۔ کیا یہ سچ نہیں تھا؟ وہ کہیں گے کیوں نہیں۔ ہمارے رب کی قسم! (یہ سچ تھا)۔ وہ ان سے کہے گا پس عذاب چکھو۔ اس وجہ سے کہ تم انکار کیا کرتے تھے۔