The Holy Quran 46:4 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)

مَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَیۡنَہُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَاَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا عَمَّاۤ اُنۡذِرُوۡا مُعۡرِضُوۡنَ ﴿۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

We have not created the heavens and the earth, and all that is between them, but with truth, and for an appointed term; but those who disbelieve turn away from that of which they have been warned.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ہم نے نہیں پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے مگر حق کے ساتھ اور ایک مقررہ مدت کے لئے۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا وہ اس سے، جس سے انہیں ڈرایا جاتا ہے، اِعراض کرتے ہیں۔