The Holy Quran 46:6 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)

وَمَنۡ اَضَلُّ مِمَّنۡ یَّدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَنۡ لَّا یَسۡتَجِیۡبُ لَہٗۤ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ وَہُمۡ عَنۡ دُعَآئِہِمۡ غٰفِلُوۡنَ ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And who is more astray than those who, instead of Allah, pray unto such as will not answer them till the Day of Resurrection, and they are even unconscious of their prayer?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس سے زیادہ گمراہ کون ہوگا جو اللہ کے سوا اُسے پکارتا ہے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتا؟ اور وہ تو اُن کی پکار ہی سے غافل ہیں۔