The Holy Quran 46:8 – Al-Ahqaf (الْاَحْقَافِ)
وَاِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ ۙ ہٰذَا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ؕ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when Our clear Signs are recited unto them, those who disbelieve say of the truth when it comes to them, ‘This is manifest sorcery.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ان پر ہماری کھلی کھلی آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ لوگ، جنہوں نے حق کا انکار کردیا جب وہ ان کے پاس آیا، کہتے ہیں یہ تو کھلا کھلا جادوہے۔