The Holy Quran 47:12 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)
ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ مَوۡلَی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَاَنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ لَا مَوۡلٰی لَہُمۡ ﴿٪۱۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That is because Allah is the Protector of those who believe, and as for the disbelievers, there is no protector for them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اس لئے ہے کہ اللہ ان لوگوں کا مولیٰ ہوتا ہے جو ایمان لائے اور کافروں کا یقیناً کوئی مولیٰ نہیں ہوتا۔