The Holy Quran 47:14 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)

وَکَاَیِّنۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ ہِیَ اَشَدُّ قُوَّۃً مِّنۡ قَرۡیَتِکَ الَّتِیۡۤ اَخۡرَجَتۡکَ ۚ اَہۡلَکۡنٰہُمۡ فَلَا نَاصِرَ لَہُمۡ ﴿۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And how many a township, more powerful than thy town which has driven thee out, have We destroyed, and they had no helper!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کتنی ہی بستیاں تھیں جو تیری (اِس) بستی سے زیادہ طاقتور تھیں جس نے تجھے نکال دیا۔ ہم نے ان کو ہلاک کردیا تب کوئی ان کا مددگار نہ نکلا۔