The Holy Quran 47:2 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)
اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَضَلَّ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve and hinder men from the way of Allah — He renders their works vain.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اس نے ان کے اعمال ضائع کردئیے۔