The Holy Quran 47:24 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فَاَصَمَّہُمۡ وَاَعۡمٰۤی اَبۡصَارَہُمۡ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is these whom Allah curses so that He makes them deaf and makes their eyes blind.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور انہیں بہرہ کردیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا۔