The Holy Quran 47:26 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ ارۡتَدُّوۡا عَلٰۤی اَدۡبَارِہِمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمُ الۡہُدَی ۙ الشَّیۡطٰنُ سَوَّلَ لَہُمۡ ؕ وَاَمۡلٰی لَہُمۡ ﴿۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, those who turn their backs after guidance has become manifest to them, Satan has seduced them, and holds out to them false hopes.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو اپنی پیٹھ دکھاتے ہوئے مرتد ہوگئے بعد اس کے کہ ان پر ہدایت روشن ہوچکی تھی، شیطان نے انہیں (ان کے اعمال) خوبصورت کرکے دکھائے اور انہیں جھوٹی امیدیں دلائیں۔