The Holy Quran 47:27 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)
ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَالُوۡا لِلَّذِیۡنَ کَرِہُوۡا مَا نَزَّلَ اللّٰہُ سَنُطِیۡعُکُمۡ فِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِ ۚۖ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ اِسۡرَارَہُمۡ ﴿۲۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That is because they said to those who hate what Allah has revealed, ‘We will obey you in some matters;’ and Allah knows their secrets.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اس لئے ہوا کہ انہوں نے ان لوگوں سے جنہوں نے اس سے کراہت کی جو اللہ نے اتارا (یہ) کہا کہ ہم ضرور بعض امور میں تمہاری اطاعت کریں گے۔ اور اللہ اُن کی رازداری کو جانتا ہے۔