The Holy Quran 47:29 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمُ اتَّبَعُوۡا مَاۤ اَسۡخَطَ اللّٰہَ وَکَرِہُوۡا رِضۡوَانَہٗ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿٪۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

This is because they followed that which displeased Allah, and hated that which pleased Him. So He rendered their works vain.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ نتیجہ ہے اس کا کہ انہوں نے اس چیز کی جو اللہ کو ناراض کرتی ہے پیروی کی اور اس کی رضا کو ناپسند کیا۔ پس اس نے ان کے اعمال ضائع کردیئے۔