The Holy Quran 47:30 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)

اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ اَنۡ لَّنۡ یُّخۡرِجَ اللّٰہُ اَضۡغَانَہُمۡ ﴿۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do those in whose hearts is a disease suppose that Allah will not bring to light their malice?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں مرض ہے گمان کرتے ہیں کہ اللہ اُن کے کینوں کو باہر نہیں نکالے گا؟