The Holy Quran 47:33 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَشَآقُّوا الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمُ الۡہُدٰی ۙ لَنۡ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَسَیُحۡبِطُ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۳۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve and hinder men from the way of Allah and oppose the Messenger after guidance has become manifest to them, shall not harm Allah in the least; and He will make their works fruitless.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کے رستے سے روکا اور رسول کی مخالفت کی بعد اس کے کہ ہدایت ان پر واضح ہوچکی تھی وہ ہرگز اللہ کا کچھ نقصان نہیں کرسکیں گے اور وہ ضرور ان کے اعمال کو ضائع کردے گا۔