The Holy Quran 47:35 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ثُمَّ مَاتُوۡا وَہُمۡ کُفَّارٌ فَلَنۡ یَّغۡفِرَ اللّٰہُ لَہُمۡ ﴿۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, those who disbelieve and hinder men from the way of Allah, and then die while they are disbelievers — Allah certainly will not forgive them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستہ سے روکا پھر وہ اس حال میں مرگئے کہ وہ کافر تھے تو اللہ ہرگز ان کی مغفرت نہیں کرے گا۔